اسسائنمنٹ ورک میں خوش آمدید 🌟
اسائنمنٹ ورک ایک ان لائن ورک سسٹم ہے جو کہ غریب اور ان طلبہ و طالبات کی مالی مدد کرتا ہے جو کہ اپنے پڑھائی کے اخراجات مکمل خود اٹھانا چاہتے ہیں۔ یہ سسٹم مختلف یونیورسٹیز کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جی یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹ اپنے اپنے اسسائنمنٹس ہمیں دیتے ہیں اور ہم اگے لوگوں سے وہ کام لیتے ہیں جس کی وجہ سے پرافٹ کا ادھا حصہ ہم خود رکھتے ہیں اور ادھا آگے دیتے ہیں۔ اس سسٹم میں حصہ لینے والے ابھی نیچے دیے گئے ہیں بٹن پر کلک کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔